بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تقسیم ترکہ بیوہ 2 بیٹے 4 بیٹیاں


سوال

میرے پاس والد صاحب کی وراثت سے 10 لاکھ روپے آئے ہیں،   ہم دو بھائی 4 بہنیں اور ایک والدہ ہیں، کتنے کتنے حصہ میں آئیں گے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مرحوم کے حقوقِ متقدمہ ادا کرنے کے بعد کل ترکہ کو     64 حصوں میں تقسیم کرکے 8 حصے مرحوم کی بیوہ کو، 14 حصے مرحوم کے ہر ایک بیٹے کو، اور 7 حصے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔

یعنی  10 لاکھ روپے میں سے 125000 روپے مرحوم کی بیوہ کو، 218750 روپے مرحوم کے ہر ایک بیٹے کو اور 109375 روپے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201122

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں