تولیہ کی تعریف کیا ہے؟
کسی چیز کو اس کی قیمتِ خرید پر نفع کے بغیر فروخت کرنا اصطلاحِ فقہ میں "بیعِ تولیہ" کہلاتا ہے۔
التعریفات للجرجانی میں ہے:
"التولية: هي بيع المشتري بثمنه بلا فضل."
( باب التاء، ص: ٧١، ط: دار الكتب العلمية)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200822
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن