بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تنظیم فکر ولی اللہی کی حقیقت


سوال

میرا سوال تنظیم فکر ولی اللہی کے حوالے سے ہیں، اس تنظیم کے مراکز تقریباً پاکستان کے ہر بڑے شہر میں موجود ہیں، اور یہ خود کوحضرت  شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے جانشین کہتے ہیں، اور خانقاہ عالیہ رحیم یار پور کے سلسلہ کے جانشین بھی کہتے ہیں، اس حوالے سے آپ کیا کہتے ہیں؟

جواب

تنظیم "فکرِشاہ ولی اللہی"کے عقائد و نظریات اہلِ سنت والجماعت کے نظریات سے مختلف ہیں،لہذا اس تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد اہل سنت اور حق کے راستے سے منحرف ہیں،مزید تفصیل کے لیے ویب سائٹ پر درج ذیل فتوی ملاحظہ ہو،نیز"تنظیم فکرِ ولی اللہی"  سے متعلق مفصل فتویٰ کے لیے "فتاویٰ بینات"  جلد اول صفحہ450 تا 466 مطبوعہ مکتبہ بینات بنوری ٹاؤن کراچی میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم

تنظیم فکر ولی اللہی


فتوی نمبر : 144406100481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں