بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تنظیم شاہ ولی اللہی کی رد میں فتوی


سوال

فکرِ  شاہ  ولی  اللہ  کی  ردّ  میں  لکھی  گئی کوئی  کتاب بھیج دیں!

جواب

ہماری ویب  سائٹ سے کتابیں اِرسال نہیں کی جاتیں، صرف شرعی مسئلہ  کی راہ نمائی کی جاتی ہے، چنانچہ  "تنظیم فکرِ ولی اللّٰہی"   کے نظریات کے حامل افراد کا حکم یہ ہے کہ وہ اہلِ سنت والجماعت  کے نظریات سے جداگانہ نظریات رکھتے ہیں۔  اس بابت مفصل  فتویٰ  کے  لیے   ملاحظہ فرمائیں:  فتاویٰ بینات جلد اول صفحہ450 تا 466 مطبوعہ مکتبہ بینات بنوری ٹاؤن کراچی۔

نیز درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

فکرِ شاہ ولی اللہ نامی تنظیم کے افکار کے حامل افرادکےپیچھےنماز پڑھناجائز ہے یا نہیں؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202163

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں