بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بلی اور کتے کومارنے کاحکم


سوال

کیابلی اورکتے کومارسکتے ہیں؟

جواب

واضح رہے کہ کتا،بلی اوردیگرجانورجوموذی اورحملہ آورنہ ہو ،ان کوبلاوجہ ستانا،تکلیف دینااورمارنا جائزنہیں ہے ۔

درمختار میں ہے:

"لا يحل قتل ما لا يؤذي، ولذا قالوا لم يحل قتل الكلب الأهلي إذا لم يؤذ والأمر بقتل الكلاب منسوخ كما في الفتح: أي إذا لم تضر."

(ج:2،کتاب الحج،باب الجنایات فی الحج،ص570،ط:سیعد)

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"الهرة إذا كانت مؤذية لا تضرب ولا تعرك أذنها بل تذبح بسكين حاد كذا في الوجيز للكردريلا."

(ج:5،کتاب الکراهية،الباب الثامن عشر في الداوي،ص:361،ط:رشيدية)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144508101784

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں