شِزا" اور "انوشے"نام کیسا ہے؟ انکے معنی کیا ہیں؟ یہ نام رکھنا درست ہے؟
" شِزا" اور "انوشے" اسی تلفظ کے ساتھ تتبع وتلاش کے باوجود کسی بھی لغت میں نہیں مل سکا، لہذا بچی کا نام " شزا" یا " انوشے" رکھنے سے گریز کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212201332
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن