بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نیویا اور آفٹر شیو کا استعمال


سوال

کیا نہانے کے بعد آفٹڑ شیو (after shave) استعمال کرنا اور نیویا (nivea) کریم استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

واضح رہے کہ کسی  چیز کے خارجی استعمال کے جائز ہونے کا تعلق اس چیز کے پاک ہونے سے ہے؛  لہذا اگر مذکورہ دونوں اشیاء کے اجزاء ترکیبیہ پاک ہیں تو ان کا خارجی استعمال جائز ہوگا۔

فتاوی شامی میں ہے:

«(وكل إهاب) ومثله المثانة والكرش. قال القهستاني: فالأولى وما (دبغ) ولو بشمس (وهو يحتملها طهر) فيصلى به ويتوضأ منه (وما لا) يحتملها (فلا) وعليه (فلا يطهر جلد حية) صغيرة ذكره الزيلعي.»

(قوله: فيصلي به إلخ) أفاد طهارة ظاهره وباطنه لإطلاق الأحاديث الصحيحة خلافا لمالك، لكن إذا كان جلد حيوان ميت مأكول اللحم لا يجوز أكله، وهو الصحيح {حرمت عليكم الميتة}[المائدة: ٣] وهذا الجزء منها. وقال عليه الصلاة والسلام في شاة ميمونة - رضي الله عنها - «إنما يحرم من الميتة أكلها» مع أمره لهم بالدباغ والانتفاع، أما إذا كان جلد ما لا يؤكل فإنه لا يجوز أكله إجماعا؛ لأن الدباغ فيه ليس بأقوى من الذكاة، وذكاته لاتبيحه فكذا دباغه، بحر عن السراج."

(کتاب الطہارت ،باب المیاہ ج نمبر ۱ ص نمبر ۲۰۳،ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200418

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں