بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حيض كا خون دوباره آنا


سوال

اگر ہم نویں دن غسل کریں ، پھر اگر ذرا داغ لگے اس کے بعد نہ لگے تو روزہ ہوگا ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگرنویں دن میں غسل کرنے کے بعد دوبارہ خون کادھبہ نظرآیاتوروزہ نہیں ہوگا، دوبارہ غسل کرناپڑے گا۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"الطهر المتخلل بين الدمين والدماء في مدة الحيض يكون حيضا."

(كتاب الطهارة، ‌‌الفصل الأول في الحيض، ج:1، ص:36، ط:دار الفكر بيروت)

تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق میں ہے:

"قال رحمه الله (والطهر بين الدمين في المدة حيض ونفاس) معناه أن الطهر المتخلل بين الدمين والدمان في مدة الحيض يكون حيضا."

(باب الحيض، ‌‌الطُّهْرِ الْمُتَخَلَّل بَيْن الدَّمَيْنِ فِي مُدَّة الْحَيْض، ج:1، ص:60، ط:المطبعة الكبرى الأميرية )

فتاوی  ہندیہ میں ہے:

"(ومنها) أن يحرم عليهما الصوم فتقضيانه هكذا في الكفاية إذا شرعت في صوم النفل ثم حاضت يلزمها القضاء احتياطا. هكذا في الظهيرية."

(كتاب الطهارة، الفصل الرابع في أحكام الحيض والنفاس والاستحاضة، ج:1، ص:60، ط:دار الفكر بيروت)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144509101407

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں