بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

انسان کا اپنے عمل کو فرشتہ کے عملِ خصوصی سے تشبیہ دینا


سوال

انسان کا اپنے عمل کو فرشتہ کے عملِ خصوصی سے تشبیہ دینا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ راہ نمائی فرمائیں۔

وضاحت:زید نے کہا کہ میں اتنی تیزی  سے آیا جیسے حضرت جبرائیل۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں زید کا یہ  کہنا کہ "میں اتنی تیزی  آیا جیسے حضرت جبرائیل"اس طرح کے جملے استعمال کرنا مناسب نہیں ہے،سائل کو چاہیے کہ اس طرح کے جملوں سے گریز کرے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144506100476

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں