اگر کسی گیم میں بیس روپے ایک شخص لگائے اور بیس روپے دوسرا لگائے اور پھر جو پیسے ہیں وہ جائز ہے ؟
اگر سوال کا مقصد یہ ہے کہ دونوں بیس بیس روپے لگائیں اور جو جیت جائے اس کو سارے پیسے دے دیے جائیں تو یہ جوا ہے اور حرام ہے۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144503100505
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن