بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

جس کمپنی کے شیئرز خریدے اس کے معاملات غیر شرعی ہوگئے تو کیا کریں؟


سوال

میں  نے اسٹاک ایکسچینج میں کسی کمپنی کے شیرز خریدے تھے اور اب وہ کمپنی شرعی کمپنی نہیں رہی۔ ابھی میں گھا ٹے میں ہوں تو کیا ابھی بیچنا ضروری ہے یا میں انتظار کر سکتا ہوں؟دوسرا یہ کہ کوئی  کفارہ بھی دینا پڑےگا کہ نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر مذکورہ کمپنی شرعی کمپنی نہیں رہی تو  سائل کو چاہیے کہ اس کو جتنی جلدی ہو سکے فروخت کر کے اصل رقم حاصل کر لے، اس پر نفع نہ لے، اور اس پر کوئی کفارہ نہیں،  بلکہ توبہ استغفار کرے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144409100658

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں