بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے بورڈ پر السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ لکھنا


سوال

 کیا مسجد کے بورڈ پر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لکھ سکتے ہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں مسجد کے بورڈ پر اگر السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ لوگوں کو سلام کرنے کی ترغیب کے غرض سے لکھا ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں اور اگر کوئی اور غرض ہو تو اس کے متعلق سوال  لکھ کر دوبارہ بھیجیں۔

فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403101937

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں