بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نفس قرآن کریم میں تحریف لفظی و معنوی کا عقیدہ رکھنے کاحکم


سوال

 نفس قرآن کریم میں تحریف لفظی و معنوی کا عقیدہ رکھنا کیسا ہے؟

جواب

قرآن کریم میں تحریف کا عقیدہ رکھنا کفر ہے ۔

شرح فقہ الاکبر میں ہے :

"ومن جحد القرآن، أي كله أو سورة منه أو آية، قلت: و كذا كلمة أو قراءة متواترة، أو زعم أنها ليست من كلام الله تعالى كفر."

(فصل فى القراءة ،ج:1 ،ص:458 ، ط: دارالبشائر)

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144401100901

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں