بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تناز نام رکھنا


سوال

تناز ہے یا تنعز ہے؟ 

جواب

تناز یا تنعز کالفظ عربی یااردو میں استعمال نہیں ہے،البتہ عربی اور اردو میں طنّازاستعمال ہے،جس كا معنی بہت مذاقی ،مسخره  ،ناز وادا سے  چلنے والا،ہنسي اڑانے والا  ہے۔ یہ نام  نہیں رکھنا چاہیے؛ اس لیے کہ اس کامعنی مناسب نہیں ہے،بلكہ  انبياء كرام ،  صحابہ کرام  اور تابعين  کے ناموں میں سے کوئی  نام رکھا جائے۔

القاموس الوحيد ميں هے:

"الطناز:بہت مذاقی ،مسخرہ،طنزوتنقیدکاعادی۔"

فیروز اللغات میں ہے:  

"طناز : طنز کرنے والا، ناز انداز سے چلنے ولا ، شوخ، بے باک ،چالاک ، اشارے کنائے میں بات کرنے والا۔"

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100513

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں