بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تمباکو کمپنی میں کام کرنے کا حکم


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ برٹش امیریکن ٹوبیکو کمپنی میں نوکری کرنا کیسا ہے؟ نیز آمدنی حلال اور جائز ہے یا نہیں؟ دوسرا یہ کہ کیا ایسے شخص کی دعوت قبول کی جا سکتی ہے جو تمباکو اور سگریٹ بنانے والی کمپنی میں کام کرتا ہو؟ از راہ کرم تفصیل سے جواب دیں، میری بہن کا رشتہ ایک ایسی جگہ سے آیا ہے جہاں لڑکا مذکورہ امریکی کمپنی میں کام کرتا ہے۔

جواب

تمباکو اور سگریٹ کا کام کرنے والی کمپنی میں ملازمت درست ہے۔اور آمدنی حلال ہے۔


فتوی نمبر : 143510200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں