بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تمام قریش ایک دوسرے کے کفو ہیں


سوال

کیا ہاشمی قریشی سیدہ سے نکاح کرسکتا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں تمام قریشی ایک دوسرے کے کفو ہیں اور ان کا آپس میں نکاح جائز ہے۔ نیز واضح ہو  کہ ہاشمی،  قریش میں سب سے افضل ہیں ، لہٰذا ہاشمی سیدہ کا کفو ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 87):

"و الحاصل: أنه كما لايعتبر التفاوت في قريش حتى أن أفضلهم بني هاشم أكفاء لغيرهم منهم."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200496

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں