بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تمام عبادات نماز وغیرہ اللہ کے حکم سے ہیں


سوال

آپ علیہ السلام نے سب سے پہلی نماز کس کے حکم سے پڑھائی؟

جواب

واضح رہے کہ نمازدیگر تمام عبادات کو  اللہ تعالی  نے اپنے احکامات اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اقوال وفعال سے امت کے سامنے واضح کردی ہیں۔

لہذا پہلی نماز بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی ہی حکم سے ادافرمائی ہے۔

الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ میں ہے:

"العبادة في اللغة: الخضوع، والتذلل للغير لقصد تعظيمه ولا يجوز فعل ذلك إلا لله، وتستعمل بمعنى الطاعة ،وفي الاصطلاح: ذكروا لها عدة تعريفات متقاربة: منها:۔۔۔هي فعل لا يراد به إلا تعظيم الله بأمره."

(حرف العین،ج:29،ص:256،ط:وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406101195

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں