بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

طالب علم کا موبائل توڑنا ناجائز ہے


سوال

اگر مدرسے میں کسی طرح طلبہ کو موبائل فون سے دور رکھنا مشکل ہو جائے تو کیا موبائل فون توڑا جا سکتا ہے؟ 

جواب

 طالب علم کا موبائل توڑنا  جائز نهيں، موبائل فون سے دور ركهنے كے ليے ديگر انتظامي تدابير اختيار كي جائيں۔

فتاوی شامی میں ہے ـ:

"والحاصل أن المذهب عدم التعزير بأخذ المال."

(كتاب الحدود، باب التعزير، ج4، ص62، ط : سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144405100289

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں