بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

طالب العلم کا اعتکاف میں کتابوں کامطالعہ کرنا


سوال

کیا طالب علم اعتکاف میں پڑھائی کرسکتا ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں طالب العلم   اعتکاف  کی حالت  میں علم دین وغیرہ کی کتابیں پڑھ سکتاہے ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے : 

"(وأما آدابه)فأن لا يتكلم إلا بخير، وأن يلازم بالاعتكاف عشرا من رمضان، وأن يختار أفضل المساجد كالمسجد الحرام والمسجد الجامع كذا في السراج الوهاج. ويلازم التلاوة والحديث والعلم وتدريسه وسير النبي - صلى الله عليه وسلم - والأنبياء - عليهم السلام -، وأخبار الصالحين وكتابة أمور الدين كذا في فتح القدير. ولا بأس أن يتحدث بما لا إثم فيه كذا في شرح الطحاوي".

(کتاب الصوم ، الباب السابع  فی الاعتکاف 1 /212 ط: المکتبة الحبیبیة )

فتاوی شامی میں ہے: 

"(وتكلم إلا بخير كقراءة قرآن وحديث وعلم) وتدريس في سير الرسول - عليه الصلاة والسلام - وقصص الأنبياء - عليهم السلام - وحكايات الصالحين وكتابة أمور الدين".

(کتاب الصوم ، باب الاعتکاف 2 /449 /450 ط: سعید)

بحر الرائق میں ہے:

"قالوا ويلازم قراءة القرآن والحديث والعلم والتدريس وسير النبي - صلى الله عليه وسلم - وقصص الأنبياء وحكايات الصالحين وكتابة أمور الدين".

(کتاب الصوم ، باب الاعتکاف 2 /532 ط: دار الکتب العلمیه )

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144409100971

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں