بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 رجب 1446ھ 20 جنوری 2025 ء

دارالافتاء

 

طلاق دےدونگا کے الفاط سے طلاق کاحکم


سوال

میرا ایک دوست ھے، جس نے اپنی منگیتر کو موبائل پر کہا کہ اگر شادی کے بعد تم نے میرے بڑے بھائی کو ان کے نام سے پکارا یا میری پھپھو کو باجی کھا تو میں تمھیں طلاق دے دونگا، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ان کی شادی کے بعد اگر اس لڑکی نے ایسا کردیا تو کیا طلاق ھوجائیگی؟ اور اگر طلاق ھوگی تو کتنی طلاقیں ھونگی؟

جواب

مذکورہ الفاظ محض طلاق کی دھمکی ھیں، ان الفاط سے طلاق واقع نہیں ھوگی۔


فتوی نمبر : 143406200044

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں