بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

طلاق کی عدت کب سے شروع ہوتی ہے؟


سوال

طلاق کی عدت کب سے شروع ہوتی ہے؟

جواب

عدت طلاق کے فورًا بعد شروع ہوجاتی ہے؛ لہذا جب طلاق واقع ہوجائے اس کے  فورًا بعد سے ہی عدت شمار کرنی چاہیے۔

الموسوعة الفقهية الكويتية (29/ 326):

"ذهب الحنفية إلى أن العدة تبدأ في الطلاق عقيب الطلاق، وفي الوفاة عقيب الوفاة، لأن سبب وجوب العدة الطلاق أو الوفاة، فيعتبر ابتداؤها من وقت وجود السبب، فإن لم تعلم بالطلاق أو الوفاة حتى مضت مدة العدة فقد انقضت مدته."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201190

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں