بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تکبیر تحریمہ کے وقت نگاہ کہاں رکھنی چاہیے؟


سوال

تکبیر تحریمہ کے وقت نگاہ کہاں رکھیں؟

جواب

تکبیر تحریمہ کے وقت  نگاہ سجدہ  کی جگہ پر رکھنی چاہیے، البتہ سر کو جھکانا نہیں چاہیے، بلکہ حالتِ اعتدال میں رکھنا چاہیے۔

فتاوی شامی میں ہے:

«(نظره إلى موضع سجوده حال قيامه، وإلى ظهر قدميه حال ركوعه»

(کتاب الصلاۃ باب صفۃ الصلاۃ  ج نمبر ۱ ص نمبر ۴۷۷،ایچ ایم سعید)

«حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح  میں ہے:

«" منها "نظر المصلي" سواء كان رجلا»أو امرأة "إلى موضع سجوده قائما" حفظا له عن النظر إلى ما يشغله عن الخشوع "و" نظره "إلى ظاهر القدم راكعًا ...  الخ

(کتاب الصلاۃ باب فصل من آدابھا ص نمبر ۲۷۶،دار الکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200218

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں