بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ چھوڑنا


سوال

 اگر نماز میں تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھوں کو ناف پر باندھنے سے پہلے نیچے لٹکایا جائے.تو کیا اس سے نماز میں کوئی فرق اتا ہے؟

جواب

تکبیرِ تحریمہ کے بعد ارسال ( ہاتھ چھوڑنا) کیے بغیر ہاتھ باندھنا افضل ہے اور یہی مفتیٰ بہ قول ہے۔تاہم اگر کوئی ارسال کرے یعنی پہلے ہاتھ لٹکائے پھر باندھے  تو نماز ہوجائیگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107201266

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں