بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تکبیر تحریمہ کا حکم


سوال

تکبیر تحریمہ ثناء کی سنت ہے ، یا قراءت کی سنت ہے؟ راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

 واضح رہے کہ تکبیر تحریمہ نماز  کے فرائض میں سے ہے ،جس کے بغیر نماز شروع ہی نہیں ہوتی ،یہ  سنت نہیں ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

"(ومنها) التحريمة وهي تكبيرة الافتتاح وإنها شرط صحة الشروع في الصلاة عند عامة العلماء."

(کتاب الصلوۃ ،فصل فی شرائط ارکان الصلوۃ،130/1،ط:دار الکتب العلمیۃ)

فتاوٰی ہندیہ میں ہے:

"الباب الثالث في شروط الصلاة)وهي عندنا سبعة: الطهارة من الأحداث، والطهارة من الأنجاس، وستر العورة واستقبال القبلة والوقت والنية والتحريمة."

(کتاب الصلوۃ ،الباب الثالث ،58/1،ط:مکتبہ ماجدیہ کوئٹہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100244

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں