بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تجدید ایمان کی ضرورت ؟


سوال

اگر کوئی شخص پینٹ شرٹ پہنے اور آئینے کے سامنے کہے کہ میں کتنا خوب صورت لگ رہا ہوں یا اچھا لگ رہا ہوں تو کیا اسے تجدید ایمان کی ضرورت ہے

جواب

مسئولہ صورت میںایمان کی تجدید کی ضرورت نہیںتاہم واضحرہے کہ اپنی زندگی کے ہر معاملے میںسنت طریقے کو اپنانے میںہی ہمارے لیے فلاح وکامیابی ہے ۔


فتوی نمبر : 143509200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں