بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

تہجد کس نیت سے پڑھے؟


سوال

کیاتہجد کی نماز میں نیت نفل کی کرنی ہوتی ہے؟

جواب

تہجد کی نمازنوافل میں سے ہے،لہذا اس کی ادائیگی میں نفل نماز کی نیت کی جائے گی۔

صحیح مسلم میں ہے:

"وحدثني زهير بن حرب. حدثنا جرير عن عبد الملك بن عمير، عن محمد بن المنتشر، عن حميد بن عبد الرحمن، عن أبي هريرة رضي الله عنه. يرفعه. قال:سئل: أي الصلاة أفضل بعد المكتوبة؟ وأي الصيام أفضل بعد شهر رمضان؟ فقال " ‌أفضل ‌الصلاة، بعد الصلاة المكتوبة، الصلاة في جوف الليل. وأفضل الصيام، بعد شهر رمضان، صيام شهر الله المحرم."

(كتاب الصيام، باب فضل صوم المحرم، ج:2 ص:821 ط: دار إحياء التراث العربي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503101158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں