بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

تہجد کی نماز باجماعت پڑھنا


سوال

تہجد باجماعت پڑھنا حدیث کی روشنی میں کیسا ہے؟

جواب

تہجد کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا مکروہ ہے، لہذا انفرادی طور پر پڑھے۔

حلبی کبیر میں ہے:

"واعلم أن النفل بالجماعة علی سبيل التداعي مكروه."

(تتمات من النوافل ص: 432 ط: سهيل اكيڈمي)

درالمختار میں ہے:

"(ولا يصلي الوتر و) لا (التطوع بجماعة خارج رمضان) أي يكره ذلك  على سبيل التداعي، بأن يقتدي أربعة بواحد."

(کتاب الصلوۃ , باب الوتر و النوافل جلد 2 ص: 48 , 49 ط: دارالفکر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144409100364

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں