تبلیغی جماعت کا کام سب سے پہلے کس ملک سے شروع ہوا؟
مروجہ تبلیغی کام کی بنیاد 1926 میں مولانا محمد الیاس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ نے متحدہ ہندوستان میں رکھی تھی، تاہم مروجہ طریقہ کے علاوہ ہر زمانے میں مختلف انداز میں تبلیغِ دین کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109201013
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن