بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پریشانی اور حاجت کے لیے وظیفہ


سوال

مجھے 2سال سے ایک پریشانی ہے،  میں نے بہت صدقے دیے،  دعائیں کیں،  لیکن مجھے کوئی افاقہ نہ ہوا،  کوئی  ایسی دعا یا وظیفہ بتائیں  کہ میری  یہ حاجت پوری ہوجائے!

جواب

عشاء کی نماز کے بعد 71 مرتبہ صلاۃ تنجینا پڑھ کر دعا کیا کریں، درودِ تنجینا درج ذیل ہے:

"اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ صَلَاةً تُنْجِیْنَا بِهَا مِنْ جَمِيْعِ الأَهْوَالِ وَالآفَاتِ وَتَقضِيْ لَنَا بِهَا جَمِيْعَ الحَاجَاتِ وَتُطَهِّرُنَا بِهَا مِنْ جَمِيْعِ السَّيِّئَاتِ وَتَرْفَعُنَا بِهَا عِنْدَكَ أَعلَى الدَّرَجَاتِ وَتُبَلِّغُنَا بِهَا أَقْصَى الغَاياَتِ مِن جَمِيعِ الخَيرَاتِ فِي الحَيَاةِ وَبَعدَ المَمَاتِ".

 فقط واللہ اعلم 

درودِ تنجینا کے بارے میں مزید تفصیل درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیجیے:

درود تنجینا کی شرعی حیثیت


فتوی نمبر : 144212201914

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں