بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ربیع الاول 1446ھ 11 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی میں تاخیر کا حل


سوال

میری شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے؟ کیا یہ کوئی بندش ہے ؟میرے گھر والے بہت پریشان ہیں۔کبھی لڑکا پسند نہیں آتا ہمیں،  کبھی ہم لوگ کسی کو پسند نہیں آتے۔  براہِ  کرم بتا دیں کہ کیا معاملہ ہے؟

جواب

ہر معاملے کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک وقت طے ہے، انتظار کریں، اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ صحیح رشتہ اگر ٹھکرایا جائے تو پھر رشتہ نہیں آتا تو اس کا حل یہ ہے کہ توبہ استغفار کریں اور عشاء کی نماز کے بعد  1400 مرتبہ "يَا وَدُودُ" پڑھ کر دعا کریں، یہ عمل چالیس دن تک جاری رکھیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144208201388

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں