بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ربیع الاول 1446ھ 11 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

رشتے کے لیے وظیفہ


سوال

ہم دو بھائی اور ایک بہن ہے، بڑے بھائی کی عمر تیس سال ،  اس کے رشتے کے حوالے سے  جہاں بھی بات پکی ہوتی ہے تو لڑکی کی طرف سے انکار کر دیا جاتا  ہے۔ ہم کافی فکر مند  ہیں اس حوالے سے کہ ان کی عمر بھی نکلتی جارہی ہے۔ برائے مہربانی کچھ وظیفہ بتا دیجیے!

جواب

چالیس دن تک روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ آیت کریمہ پڑھیں:

وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا (2) وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ  ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ(سورۃ الطلاق: آیت: 2 اور 3)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144208201352

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں