بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ربیع الاول 1446ھ 11 ستمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں حرم شریف پر ہیرے جواہرات لگانا


سوال

خواب میں دیکھا ہے کہ حرم کو دیکھ رہا ہوں اور لوگ اس پر بہت ہی قیمتی ہرے جوہرات لگا رہے ہیں مجھے بھی آواز اتی ہے میں بھی ایسا ہی کروں اور میرا دل بھی آمادہ ہو جاتا ہے.

جواب

کسی عالم ربانی اور حق پرست عالم کی حمایت ونصرت کی توفیق ملے گی اور علمائے حق کی جماعت سے اگر لوگ ناراض ہوں تو وہ حامی بن جائیں گے اور ایمان میں پختگی آئے گی۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205200336

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں