بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اداسی کی دوری کا وظیفہ


سوال

میں زیادہ تر  اداس رہتا ہوں ،  تقریباً  دن میں جتنی  بھی خوشی ملتی  ہے، لیکن پھر منٹ کے بعد اداس ہوجاتاہوں ،کوئی  دعا بتادیں!

جواب

فرصت کے اوقات میں اور خاص کر اداسی کے وقت درج ذیل کلمات  کثرت کے ساتھ پڑھا کریں:

"يَاحَيُّ يَاقَيُّومُ  لَا اِلٰهَ اِلَّا أنتَ بِرَحمَتِكَ  اَسْتَغِيثُ "

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144111200848

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں