خواب میں ایک کنواری لڑکی کو دیکھا گیا کہ اس کا بچہ ہوتا ہے اور پھر اس کا انتقال ہوجاتاہے!
جو کاروبار یا تجارت آپ شروع کرنا چاہتے ہیں اس میں آگے جا کر نقصان کا اندیشہ ہے، کہیں پیسہ لگانا ہو تو کسی ماہر تجربہ کار کے مشورے کے بعد پیسہ لگائیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110201297
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن