بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شعبان 1446ھ 18 فروری 2025 ء

دارالافتاء

 

بیماری سے شفا کے لیے مسنون دعا


سوال

میری چھوٹی بہن بہت بیمار ہے،  دو سال ہونے والے ہیں، بہت جگہ لے گئے، لیکن کچھ  نہیں ہوا، آپ سے گزارش ہے کہ میری بہن کے لیے دعا فرما دیں اور کچھ بتادیجیے جس سے جلد اللہ شفا عطا فرمائے!

جواب

مریض کے سرہانے کھڑے ہو کر سات مرتبہ کہیں:

أَسْأَلُ اللهَ الْعَظِيْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمَ أَنْ يّشَْفِيَكَ 

روزانہ ایک مرتبہ یہ عمل کریں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں