میرا ایک لڑکی سے شادی کرنے کا ارادہ ہے کوئی ایسا وظیفہ دعا بتائیں کہ لڑکی والے راضی ہوجائیں!
چالیس دن تک عشاء کی نماز کے بعد 1400 مرتبہ یا وَدُودُپڑھ کر دعا کیا کریں بشرطیکہ یہ شادی چھپ کر یارانے کی بنیاد پر نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110200633
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن