اگر آدمی کتے کو سورہ قلم کی آیت {عُتُلٍّ بَعْدَ ذلِكَ زَنِیْم} پڑھتے خواب میں دیکھے تو کیا مطلب ہوگا?
ایسا شخص جو صورتاً مولوی اور عالم ہے، لیکن پکا دنیا دار اور بدکردار ہے۔ آپ ان سے وابستہ ہیں، ان سے فوراً علیحدگی اختیار کریں، چاہے وہ آپ کا استاذ ہو یا آپ کا دوست۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110200556
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن