خواب میں چھپکلی کو دیکھنا اور مار دینا، اس کی تعبیر کیا ہے؟
خواہشات نفس سے متعلق گناہوں میں مبتلا ہونا اور پھر اس سے توبہ کی توفیق ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109202985
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن