بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سفید لباس اور کنگھی کرتے دیکھنا


سوال

خواب میں سب سے چھوٹے دیور کو رمضان کی 25 ویں رات دیکھا جو کہ اعتکاف کی نیت سے مسجد میں بیٹھا تھا وہ سفید کپڑوں میں تھا تو میں نے پوچھا کہ تم تو اعتکاف میں تھے کیسے آگئے؟  وہ بولا ویسے ہی آیا ہوں اور پھر وہ اپنے بالوں میں کنگھی کرنے لگ گیا۔

جواب

دیور کے حق میں اچھی علامت ہے، سفید لباس اور کنگھی کرنا دین اور دنیا کی درستی  کی طرف اشارہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202846

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں