مجھے اکثر خواب میں احادیث سنائی دیتی ہیں۔ قال رسول اللہ کے الفاظ کے ساتھ مگر میں نہیں جانتا وہ صحیح احادیث یا واقعی احادیث ہیں بھی یا نہیں؟
آپ احادیث کو معلومات میں اضافے کے لیے سیکھ رہے ہیں، احادیث کو برائے عمل سیکھیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109202167
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن