خواب میں مسجد میں شراب پینے کی تعبیر کیا ہے؟
خواب دیکھنے والا علم ، علماء اور تعلیمی ودینی ماحول میں رہتے ہوئے کبائر میں مبتلا ہے۔ اس سے فوراً توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109202106
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن