میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور میرے ساتھ اور شخص ہے، ہم دونوں تیاری کر رہے ہیں حج پے جانے کی۔
اگر شادی شدہ ہیں تو اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائیں گے۔
اور اگر غیرشادی شدہ ہیں تو اہم مقاصد پورے ہوجائیں گے جن میں حرمین کی زیارت بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108201732
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن