میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں اور میرا سب سے قریبی دوست ایک دوکان سے نئے کپڑے خرید رہے ہیں. براۓ مہربانی اس کی تعبیر بتا دیں!
آپ اور آپ کے دوست نے دین کا جو راستہ اختیار کیا ہے اسی پر رہیں، (مثلاً کسی بزرگ سے اصلاحی تعلق، کسی بزرگ کے اصلاحی بیانات سننے کے لیے جانا)ان شاء اللہ اس سے آپ کے دین میں ترقی ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108201526
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن