ایک عورت کو پندرہ سولہ دن سے تہجد کے وقت خواب میں بچے کے رونے کی آواز آتی ہے یا کسی عورت کے رونےکی آواز آتی ہے جب اٹھ کر دیکھتی ہے تو کچھ نہیں ہوتا۔ اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟
خواب میں تسلی ہے، کہ اگر مالی دنیاوی پریشانی ہے تواللہ تعالیٰ، ان شاء اللہ خوش حالی لے آئیں گے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108200968
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن