خواب میں ایک شخص نے کہا کہ سورہ نور پڑھا کر!
پردہ کا اہتمام کریں، زنا اور اسبابِ زنا سے بچنے کا اہتمام کریں اور سورۃ النور کا ترجمہ اور تفسیر خود بھی سیکھیں، گھر والوں کو بھی سکھائیں اور اس پر عمل کریں۔ اس لیے کہ خواب میں تنبیہ ہے کہ سورۃ النور پر عمل کرنے میں کوتاہی ہورہی ہے۔ اس لیے پڑھنے کا کہا گیا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108200732
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن