میں نے دیکھا کہ غلطی سے ہم بادشاہ کی گھر میں چلے گئے اور وہاں کھانے کا وقت تھا اور میں اور میرا ایک دوست ہم دونوں نے وہاں کھانا کھایا، مجھے اس خواب کی تعبیر بتا دیجیے!
آپ کا کفیل آپ کے دینی کاموں میں معاون ثابت ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108200195
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن