میں نے دو تین خوبواں میں حج بیت اللہ کی تیاری کرتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھا ہے،میری دلی چاہت بھی ہے کہ وہاں جاؤں، لیکن کوئی صورت نہیں بن پارہی ہے، راہ نمائی کیجیے گا!
دین پر عمل کرنے کا محض ارادہ ہی ارادہ ہے فی الحال، لیکن عملی طور پر دین اختیار نہیں کرتے جو آپ کے حق میں کافی نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144107201016
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن