بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کاروبار میں خیر و برکت کے لیے وظیفہ


سوال

 میں جس کام کا ارادہ کروں، مطلب کاروبار کا، اس میں برکت ہو اور اس کے علاوہ اس میں خیر بھی ہو، اس کے لیے ایک وظیفہ بتائیں، تاکہ ہر مشکل آسان ہوجائے۔

جواب

تین باتوں کا اہتمام کریں:

1۔ درود شریف کی کثرت 

2۔ استغفار کی کثرت 

3۔ جو نفع ہواس میں اللہ تعالیٰ کا حصہ مقرر کریں۔ 

ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144209200659

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں