بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سسر کی میراث میں بہوکا حق نہیں ہے


سوال

 ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی بیوی اس شخص کے باپ کے مال کی وارث بنے گی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر کسی شخص کا انتقال اپنے والد سے پہلے ہوجائے، تو اس  مرحوم شخص کی بیوہ اس مرحوم  شخص کےوالد کی شرعاً وارث نہیں ہوتی۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"ويستحق الإرث بإحدى خصال ثلاث: بالنسب وهو القرابة، والسبب وهو الزوجية، والولاء."

(کتاب الفرائض ،الباب الاول،ج:6،ص:447،ط:رشیدیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100436

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں