بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سورۃ البقرۃ کے پڑھنے سے تنگ دستی ختم ہوجانے کا حدیث سے حوالہ


سوال

سورہ بقرہ روزانہ پڑھنے سے تنگ دستی ختم ہوتی ہے اس کی مستند حدیث شریف کا حوالہ چاہیے۔

جواب

سورۃ البقرہ پڑھنے کی مختلف احادیث میں مختلف فضائل (مثلاَ شیطان کا بھاگ جانا/ سورہ بقرہ کا کافی ہوجانا/ اس کے پڑھنے سے فرشتوں کا جلوہ گھر ہونا) مذکور ہے،تاہم اس کو پڑھنے سے تنگ دستی کا ختم ہوجانے کے بارے میں تتبع اور تلاش کے بعد بھی کسی حدیث شریف میں  صریح حوالہ نہیں ملا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144504102469

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں